سائنسدانوں کا اتفاق ہے کہ تیل اور کوئلے جیسے فوسل ایندھن کے جلنے سے گرین ہاؤس گیسیں ہوا میں خارج ہوتی ہیں اور یہ گیسیں زیادہ تر گرمائش کا سبب بن رہی ہیں۔ ایک اور وجہ درختوں کی کٹائی ہے۔ درخت ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ، جو کہ ایک گرین ہاؤس گیس ہے، جذب کرتے ہیں۔
سورج کی گرمی، فیکٹریاں، صنعت، گاڑیوں اور صنعت کے لیے استعمال ہونے والے ایندھن کی کھپت وغیرہ۔
آلودگی
کیمیکلز، دھوئیں
کارخانے اور گاڑیاں ہوا کو آلودہ کرتی ہیں، تعلیم کی کمی، ندیوں اور سمندروں میں ٹینکروں سے تیل کی آلودگی، درختوں کی تباہی۔
pollution
تقریباً تمام صنعت اور اس کی مصنوعات عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کر رہی ہیں۔